ماحولیاتی آلودگی سندھ میں جلدی امراض خطرناک حد تک بڑھنے لگے
گزشتہ 7ماہ کے دوران 4لاکھ سے زائد مریضوں کا معائنہ ،23ہزار سے زائد کے ٹیسٹ کیے گئے فنگس کے 2لاکھ 9ہزار740، متعدد خارش کے ایک لاکھ 10ہزار 880مریضوں کا علاج کیا گیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:59
(جاری ہے)
ادارہ سے حاصل کردہ اعدادشمار کے مطابق گزشتہ7ماہ کے دوران سب سے زیادہ فنگس کے کیسز رپورٹ ہوئے جن کی تعداد2لاکھ9ہزار740 رہی۔
دوسرے نمبر پر متعدی خارش کا مرض رہا جس سے متاثرہ ایک لاکھ10ہزار 880 مریضوں کا علاج کیا گیا۔ اس کے علاوہ چہرے کے کیل مہاسوں کے 48 ہزار790 ایگزیما کی25ہزار328 بیکٹیریل انفیکشن کی22ہزار75 وائرل انفیکشن کی20ہزار298 گرمی دانوں کی4ہزار718 سورائسز کی4ہزار95 لائیکن پلانس کے 4 ہزار 29 بال خورہ کی3 ہزار935 برص کے 3 ہزار 246 چھائیوں کی813 جبکہ دیگر جلدی امراض کی4 ہزار883 مریضوں کا علاج کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.