خیرپور، صفائی ستھرائی لائٹنگ فراہمی و ڈرینج اور تجاوزات کے خاتمہ کا نظام درست نہ ہوسکا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:00
(جاری ہے)
سکھر روڈ۔ریلوے اسٹیشن روڈ۔
سول ہسپتال روڈ۔ٹمبر مارکیٹ۔نیم موڑ ۔خاکی شاہ پل۔کچہری روڈ ۔کراچی روڈ۔پنج ہٹی۔غریب شاہ روڈ۔مسلم لیگ ہائوس کا علاقہ سمیت شہر بھر میں تجاوزات کی بھرمار کے سبب شہریوں خصوصاً خواتین کا گزرنا محال ہوگیا ہے جب کہ شہر بھر میں گندا پانی گلیوں محلوں سڑکوں پر بھی کھڑا ہونے سے آنے جانے والوں کا سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے باعث گندگی کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہونے سے اور تعفن کے سبب بھی شہریوں کا گزرنے میں سخت پریشانی درپیش ہے میونسپل کمیٹی فائی کا سفید پوش عملہ ڈیوٹی کے بجائے سیاسی افراد کے گھروں اور ان کی آشیرباد سے گھر بیٹھے تنخواہ لے رہا ہے شہریوں کی داد فریاد سننے والا کوئی نہیں ہے۔ گندگی کے سبب مچھروں کی افزائش سے بیماریاں جنم لے رہی ہیں اسی طرح شہر بھر کی گلیوں میں اندھیرا چھایا ہوا ہے لائٹنگ کا بھی کوئی معقول بندوبست نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ضلع انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرکے یاداش نامے درخواستیں پیش کیں لیکن ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ۔چیف جسٹس آف پاکستان ۔وزیر اعلیٰ سندھ۔وزیر بلدیات۔سیکرٹری بلدیات چیئرمین قومی احتساب بیورو۔چیئرمین انٹی کرپشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی نااہلی اور شہر کی حالت بہتر بنانے کی آڑ میں کی جانے والی مبینہ کرپشن کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے غفلت کا مظاہرہ کرنے والی انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کا تبادلہ کرکے عوام دوست افسران تعینات کئے جائیں جو شہریوں کو درپیش مسائل سے نجات دلائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.