Live Updates

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس افسروں کا اجلاس (کل ) طلب کر لیا

وزیراعظم پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:39

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس افسروں کا اجلاس (کل ) طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس افسروں کا اجلاس (کل )اتوار کو طلب کر لیا ،ْاجلا س میں وزیراعظم پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب افسروں کا اجلاس (آج ) اتوار کو طلب کر لیاجو لاہور میں ہوگا ۔ اجلاس میں صوبے کے تمام اضلاع کے ڈی پی او اور آر پی اور شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں عمران خان پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات