بھارتی غیر ذمہ داری جنوبی ایشیا میں امن وترقی کی دشمن ہے ، شہباز شریف
بھارتی فوج جنگی جنون کو لگام دے ، خطے کو بد امنی کی بھینٹ نہ چڑھائے ، پاک فوج دفاع وطن کے مقدس فریضے کی بجا آوری کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ہم بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:56
(جاری ہے)
بھارت کی غیر ذمہ داری جنوبی ایشیاء میں امن و ترقی کی دشمن ہے ۔ بھارتی فوج جنگی جنون کو لگام دیتے ہوئے خطے کو بدامنی کی بھینٹ نہ چڑھائے ، پاکستان ہماری دھرتی ماں ہے اوردھرتی ماں کی عزت ، وقار ، تحفظ اور سلامتی کیلئے فوج اور عوام متحد ہیں۔
پاک فوج دفاع وطن کے مقدس فرض کی بجا آوری کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ہم بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج سے بدلہ لینے کی بات کرنے والے جان لیں کہ ہر پاکستانی فوج کا سپاہی ہے ۔ کسی قسم کی مہم جوئی کی صورت میں قوم اپنی شیر د ، دلیر اور بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.