وانا‘ ہیلتھ ورکر خالق نور محسود اور اس کاساتھی سٹینوگرافرکیساتھ بدتمیزی کرنے پر حوالات بند

پیر 24 ستمبر 2018 12:39

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) جنوبی وزیرستان وانا ایف سی کیمپ میں ہیلتھ ورکر خالق نور محسود اور اسکا ساتھی صدیق محسود کو سٹینوگراف خالد کے ساتھ بدتمیزی اور دھمکی آمیز بات چیت کرنے کی پادش میں اسیسٹنٹ کمشنرکی ہدایات پر گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیاگیا۔