بھارتی چیف آف آرمی سٹاف کی پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکی بھارتی جنگی جنون کی عکاسی کرتی ہے : زاہد حبیب قادری
پیر 24 ستمبر 2018 20:14
(جاری ہے)
بھارتی جوف کے چیف آف آرمی سٹاف کی دھمکیوں کا عالمی برادری نے فوری نوٹس نہ لیا تو یہ دنیا کے قیام امن کیلئے خطرناک امر ہوگا۔
محمد زاہد حبیب قادری نے کہاکہ پاکستان اور بھارت ایٹمی قوت ہیں عالمی برادری کی غیر سنجیدگی خطے میں مزید خطرات کو بڑھا رہی ہے ،امریکہ ،چین اپنا کردار ادا کریں ۔سی پیک کا منصوبہ بھارتی معیشت پر کاری ضرب ثابت ہو گا ۔بھارت عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی معاشی حیثیت اور اہمیت سے خوف زدہ ہوکر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ۔بھارت نے جنگ پر امن پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی جسارت کی تو 22کروڑ عوام بھارت کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.