سوات: خاتون نے گندے نالے میں بچے کوجنم دے دیا
سیدوشریف اسپتال کے ڈاکٹروں نے تکلیف کی حالت میں حاملہ خاتون کو باہر نکال دیا تھا، خاتون کے خاوند کا احتجاج، نوٹس لینے کا مطالبہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 24 ستمبر 2018 20:14
(جاری ہے)
پی ٹی آئی نے پچھلے پانچ سال بھی کے پی میں حکومت کی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دعویٰ ہے کہ خیبر پختونخواہ کی حالت زار بدل دی ہے۔
اب عوام کوخیبر پختونخواہ میں صحت وتعلیم کی بنیادی سہولتیں میسر ہیں۔ جبکہ عوام کوتھانوں میں بھی انصاف مل رہا ہے کیونکہ خیبر پختونخواہ میں اصلاحات کے ذریعے پولیس کا نظام تبدیل کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء کے بعد وفاق، پنجاب ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں حکومت بنا لی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجا ب میں بھی خیبرپختونخواہ کی طرز کا پولیس کا نظام لیکر آئیں گے جبکہ پنجاب میں خیبر پختونخواہ کی طرز پرہی لوگوں کوتعلیم وصحت کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔عمران خان کے خیبرپختونخواہ میں تبدیلی کے دعوے کے برعکس خیبر پختونخواہ کے متعدد سکول اور اسپتال بنیادی سہولتوں سے آج بھی محروم ہیں۔ سیدو شریف جیسے اسپتالوں کی مثالیں سامنے ہیں۔ صرف چند اسپتالوں کے علاوہ مریضوں کو اسپتالوں میں صحت کی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ جبکہ سکولوں کی حالت بھی انتہائی خراب ہے۔ بڑے شہروں میں توکام کیے گئے لیکن صوبائی دارلحکومت سے دور دراز ایسے علاقے بھی ہیں جہاں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی حکومت کا سایہ تک بھی نہیں پہنچ سکا۔ واضح رہے اس طرح کے واقعات سندھ اور پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں بھی سامنے آچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.