پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات میں معروف ٹی وی آرٹسٹ کو میدان میں لانے کا فیصلہ

عارف علوی کی خالی نشست پر این اے 247پر پیپلز پارٹی نے مشہور اداکار قیصر نظامی کا ٹکٹ دے دیا

پیر 24 ستمبر 2018 23:17

پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات میں معروف ٹی وی آرٹسٹ کو میدان میں لانے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات میں معروف ٹی وی آرٹسٹ کو میدان میں لانے کا فیصلہ ,عارف علوی کی خالی نشست پر این اے 247پر پیپلز پارٹی نے مشہور اداکار قیصر نظامی کا ٹکٹ دے دیا ،قیصر نظامانی ضمنی انتخاب میں این اے 247 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیصر نظامانی کے نام کی منظوری دے دی۔