ہیلمٹ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
پابندی کے بعد ہیلمٹ کی قیمتوں میں 3 سو گنا تک مصنوعی اضافہ کر دیا گیا،ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد کیساتھ اس کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی میکنزم بنایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
مقدس فاروق اعوان منگل 25 ستمبر 2018 15:34
(جاری ہے)
اس موقع پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہزاروں افراد دھر لئیے ۔
بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانےپر8 گھنٹوں میں 5 ہزار315 افرادکےچالان کئیے گئے۔مال روڈپربغیرہیلمٹ 1276موٹرسائیکل سواروں کوچالان ٹکٹ جاری کئیے گئے۔انارکلی سرکل میں800موٹرسائیکل سواروں کےچالان کئیے گئے۔اس حوالے سے سی ٹی او کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم پرموٹرسائیکلوں کوبھاری جرمانےکیےگئے۔پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی اورلاہور سٹی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے الیکٹرانک چلاننگ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ ای چالان پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تصاویر بھی دیکھی جا سکیں گی۔۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورز ی پر جرمانے اور سزائیں موٹر وہیکل آرڈیننس ورولزکے تحت ہونگی۔ترجمان کے مطابق ابتدائی طور پر جرمانہ بنک آف پنجاب میں جمع ہو گا جبکہ جرمانے کی رقم جمع کروانے کے لیے نیشنل بینک آفپاکستان کو بھی سسٹم میں شامل کیا جا رہا ہے۔جرمانہ دس دن کی مقررہ مدت میں ادا کرنا لازمی ہوگا۔تاہم اس تمام صورتحال میں شہری ہیلمٹ مہنگا ہونے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.