بلدیاتی اداروں کو حقیقی معنوں میں مضبوط اور فعال بنایا جائے گا ، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
منگل 25 ستمبر 2018 19:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیار بھی دے گی اورچیک اینڈ بیلنس بھی رکھے گی۔
عوام کے نمائندے عوام کو جوابدہ ہونگے۔نئے بلدیاتی نظام کا محور عوام ہیں،جن کے مسائل ان کے دروازے پر حل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نیا بلدیاتی نظام موجودہ فرسودہ سٹیٹس کو ختم کرے گا۔نئے بلدیاتی نظام سے پسماندہ علاقوں کے مسائل کے حل میں نمایاں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کی تعمیر کیلئے بلدیاتی اداروں کو درست سمت فعال بنایا جارہاہے۔ نیا بلدیاتی نظام عوام کی امنگوں اورخواہشات کے عین مطابق ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں میں چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے گا۔نئے نظام میں شفافیت کوہر قیمت پر ملحوظ خاطر رکھاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایسا نظام وضع کیا جارہا ہے جس سے عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوں گے۔بلدیاتی نظام عوام کا نظام ہوگا اوروہی اس میں بااختیار ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام میں جزا اور سزا کا نظام بھی ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.