سکھر تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک کے سپلیمینٹری امتحانات 8اکتوبر سے شروع ہونگے
منگل 25 ستمبر 2018 23:37
(جاری ہے)
میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے لیے ہر ضلع کے لیے الگ الگ سینٹر قائم کیے گئے ہیں جس کے تحت ضلع گھوٹکی کے تمام گرلز اور بوائز امیدوار گورنمنٹ ہائی اسکول میرپور ماتھیلو ، سکھر ضلع کے بوائز امیدواران گورنمنٹ ہائی اسکول سکھراور جبکہ گرلز امیدواران گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سکھر میں امتحان دینگی۔
اسی طرح ضلع خیرپورمیں خیرپور، کنگری ، کوٹڈیجی اور نارہ تعلقوں کے تمام بوائز اور گرلز گورنمنٹ ناز پائلیٹ سیکنڈری اسکول خیرپور ، جبکہ گمبٹ ، سوبھودیرو، فیض گنج اور ٹھری میرواہ تعلقوں کے امیدوار گورنمنٹ ہائی اسکول رانیپور میں سپلمینٹری امتحانات دیں گے ۔ ضلع نوشہرو فیروز کے تمام امیدوار گورنمنٹ مدرسہ ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں میٹرک سپلیمنٹری امتحان دیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.