آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد کپتان برقرار
فاسٹ بولر محمد عامر ڈراپ، وہاب ریاض اور میرحمزہ ٹیم میں شامل کر لیے گئے
محمد علی جمعرات 27 ستمبر 2018 19:34
(جاری ہے)
جبکہ وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں اظہر علی، فخر زمان، امام الحق ،بابر اعظم ،اسد شفیق، حارث سہیل، عثمان صلاح الدین، سرفراز احمد، یاسر شاہ، شاداب خان، بلال آصف، محمد عباس، حسن علی ،وہاب ریاض، فہیم اشرف، میر حمزہ، محمد رضوان شامل ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میں ابو ظہبی میں 16 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ میں مایوس کن کارگردگی دکھانے والی قومی ٹیم پاکستان واپس آنے کی بجائے متحدہ عرب امارات میں ہی موجود رہے گی۔ پاکستان کو متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کیخلاف بھی طویل سیریز کھیلنی ہے۔ جبکہ ان دو سیریز کے بعد پاکستان کو جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ جنوبی افریقہ میں قومی ٹیم طویل سیریز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کیخلاف ورلڈکپ سے قبل ایک روزہ میچز کی کی سیریز کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.