الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی سے متعلق شہباز شریف کی درخواست خارج کر دی
جمعہ 5 اکتوبر 2018 18:39
(جاری ہے)
گزشتہ سماعت پر فیصل واڈا سے جواب طلب کیا گیا تھا۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے ان سے استفسار کیا کہ کیا آپ جواب جمع نہیں کرانا چاہتے، سیکشن 9 کے تحت درخواست دائر ہوئی ہے اس پر جواب جمع کرائیں۔
شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ دونوں امیدواروں کے ووٹوں میں فرق 723 ہے۔ فیصل واڈا کے وکیل چاہتے ہیں کہ جواب جمع کرائے بغیر درخواست کو خارج کیا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ دلائل کا جائزہ لے کر کیس کے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں الیکشن کمیشن نے درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.