Na-249 - Urdu News
این اے249 ۔ متعلقہ خبریں
-
چیف الیکشن کمیشن اپنی نااہلی قبول کریں اور قوم سے معافی مانگیں، حلیم عادل شیخ
ْکمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے الیکشن کمیشن کا کچا چٹھا کھول دیا ہے،کراچی اور حیدرآباد سے پی ٹی آئی 22 قومی 40 صوبائی نشتیں جیتی ہے،قوم کے مینڈیٹ کو چوری کر کے بننے والی حکومت ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 - -
کراچی ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہونے والے 21 امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی سے منتخب 21 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، جس میں ایم کیوایم پاکستان کے 14 اورپیپلز پارٹی کی7 ارکان شامل
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
21 حلقوں میں سے ایم کیو ایم نے 14 اور پیپلزپارٹی نے 7 میں کامیابی حاصل کی ہے، رپورٹ
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی میں قومی اسمبلی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے
ہفتہ 10 فروری 2024 -
این اے249 سے متعلقہ تصاویر
-
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
این اے 249 کراچی وسطی IIIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے احمد سلیم صدیقی 77 ہزار 529 ووٹ حاصل کر کے کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں سے 14 حلقوں میں جیت کا ’’مارجن‘‘ 1000 ووٹوں سے کم رہا: رپورٹ
منگل 6 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں سے 14 حلقوں میں جیت کا ’’مارجن ‘‘ 1000 ووٹوں سے کم رہا : رپورٹ
پیر 5 فروری 2024 - -
سیاسی جماعتیں انتخابات کو اکھاڑا نہ بنائیں، سید علی حسین
اس بار ووٹ صرف پاکستان کی ترقی کا ہوناچاہئے، معاشی اہداف کو حاصل کرکے ہر فرد کا معیار زندگی بلند کریں گے
اتوار 4 فروری 2024 - -
تنظیم بین المذاہب ہم آہنگی نے آئی پی پی امیدوارسید علی حسین کی حمایت کردی
ہفتہ 3 فروری 2024 -
-
کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر و صنعتکار نامزد
جمعہ 2 فروری 2024 - -
مختلف سیاسی جماعتوں نے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر وصنعتکاروں کو نامزدکردیا
ان سیاسی جماعتوں میں ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی، جی ڈی اے، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل پارٹی، پی ٹی آئی اور استحکام پاکستان پارٹی ودیگر شامل
جمعہ 2 فروری 2024 - -
انٹر کے متنازع نتائج ،ْ ڈیڈ لائن ختم ،ْ 2دن بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ کریں گے ،ْ حافظ نعیم الرحمن
وزیر اعلیٰ سندھ کو خط ارسال کردیا ،ْامتخانی کاپیوں کو محفوظ بنایا جائے تاکہ ری چیکنگ ہوسکے ،ْ پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 30 جنوری 2024 - -
شہر قائد کی رونقیں بحال کریں گے، جمیل احمد خان
مسلم لیگ ق ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی،اہلیان علاقہ سے گفتگو
اتوار 28 جنوری 2024 - -
]شہر قائد کی رونقیں بحال کریں گے، جمیل احمد خان
ژ* مسلم لیگ ق ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی،اہلیان علاقہ سے گفتگو
اتوار 28 جنوری 2024 - -
پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنائیں گے، جمیل احمد خان
ہم ملک کی سا لمیت اور پاک افواج کے ساتھ ہیں، ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی و دیگر سے گفتگو
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
الیکشن 2024، کراچی کے کون سے حلقے میں کتنے امیدوار
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
کراچی ،سیاسی جماعتوں کے سیکڑوں امیدوار قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے الیکشن کے میدان میں اترگئے
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
میٹرک و انٹر کے طالب علموں کو فیل کرنے کا مداوا کون کرے گا،طارق حسن
پیر 22 جنوری 2024 -
Latest News about Na-249 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-249. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.