
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا اور سونم کے درمیان لفظی گولہ باری
پیر 8 اکتوبر 2018 16:50
(جاری ہے)
جس پراداکارہ کنگنا نے سونم کے اس بیان پربرہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سونم کویہ حق نہیں کہ وہ مجھے یا میری زندگی کے کسی بھی معاملے پربولیں۔
کنگنا نے کہا کہ سونم اچھی اداکارہ ہیں اور نہ ہی اچھا بولنے والی اوران میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ وہ خود کو دوسرے فنکاروں سے متعلق اظہارخیال کرنے سے روک سکیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ایسی اداکارہ ہوں جس نے بھارت کی طرف سے متعدد بین الاقوامی اجلاسوں میں شرکت کی ہے اوران اجلاسوں میں مجھے نوجوانوں پراثراندازہونے والی اداکارہ کے طورپرجانا جاتا ہے، میں محنت سے اس مقام پر پہنچی ہوں نہ کہ سونم کپورکی طرح جو اپنے والد کی وجہ جانی جاتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مویشی منڈی میں بیوپاریوں کی منہ مانگی قیمتوں پر نعمان اعجاز کا طنزیہ تبصرہ
-
لو گرو کا ٹائٹل گانا دل توڑن والیا ریلیز
-
اشنا شاہ کے پاکستانی نغمے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
-
یشما گل اور ہانیہ عامر نے منگنی کرلی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا
-
جب ندا یاسر امتحان میں نقل کرتی پکڑی گئی تھیں؛ مارننگ شو میں خود ہی پوری کہانی سنا دی
-
ماہرہ خان کا رئیس کے پوسٹرز سے تصویر ہٹانے پر ردعمل سامنے آگیا
-
شہزاد رائے کا پرانا گانا نئے انداز میں آنٹیوں کے نام
-
مجھے بالکل بھی پروا نہیں،فلم رئیس کے پوسٹرز سے تصویرہٹانے پر مائرہ خان کاردعمل
-
پاکستانی ڈرامے دیکھ کراردو سیکھی، بشری انصاری کی نورویجن مداح کا انکشاف
-
یوٹیوبرمسٹربیسٹ دنیا کے سب سے کم عمرکھرب پتی بن گئے، دولت ایک ارب ڈالرسے تجاوزکرگئی
-
ٹام کروزکا پاپ کارن کھانے کا دلچسپ اندازسوشل میڈیا پروائرل
-
فرحان سعید کا نیا روپ ’شمشیر‘ توجہ کا مرکز بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.