
ماہرہ خان کا رئیس کے پوسٹرز سے تصویر ہٹانے پر ردعمل سامنے آگیا
پوسٹر سے تصویر ہٹانا بہت معمولی بات ہے، یہ کسی کی اہمیت کم نہیں کر سکتی،اداکارہ
ہفتہ 24 مئی 2025 19:31

(جاری ہے)
یہ تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت نے پاکستانی فنکاروں اور یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی ہے، اور فلموں سے پاکستانی فنکاروں کے نام اور چہرے حذف کیے جا رہے ہیں۔
فلم رئیس سے ماہرہ خان کے تمام پوسٹرز سے ان کی تصویر ہٹا دینا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ حالانکہ وہ فلم میں شاہ رخ خان کی مرکزی ہیروئن تھیں۔ماہرہ خان، جو ہمسفر، شہرِ ذات، اور صدقے تمہارے جیسے ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچی، اب ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی آنے والی فلم لو گرو کے لیے تیار ہیں، جسے پہلے ہی ایک ممکنہ بلاک بسٹر قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مویشی منڈی میں بیوپاریوں کی منہ مانگی قیمتوں پر نعمان اعجاز کا طنزیہ تبصرہ
-
لو گرو کا ٹائٹل گانا دل توڑن والیا ریلیز
-
اشنا شاہ کے پاکستانی نغمے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
-
یشما گل اور ہانیہ عامر نے منگنی کرلی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا
-
جب ندا یاسر امتحان میں نقل کرتی پکڑی گئی تھیں؛ مارننگ شو میں خود ہی پوری کہانی سنا دی
-
ماہرہ خان کا رئیس کے پوسٹرز سے تصویر ہٹانے پر ردعمل سامنے آگیا
-
شہزاد رائے کا پرانا گانا نئے انداز میں آنٹیوں کے نام
-
مجھے بالکل بھی پروا نہیں،فلم رئیس کے پوسٹرز سے تصویرہٹانے پر مائرہ خان کاردعمل
-
پاکستانی ڈرامے دیکھ کراردو سیکھی، بشری انصاری کی نورویجن مداح کا انکشاف
-
یوٹیوبرمسٹربیسٹ دنیا کے سب سے کم عمرکھرب پتی بن گئے، دولت ایک ارب ڈالرسے تجاوزکرگئی
-
ٹام کروزکا پاپ کارن کھانے کا دلچسپ اندازسوشل میڈیا پروائرل
-
فرحان سعید کا نیا روپ ’شمشیر‘ توجہ کا مرکز بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.