حکمرانوں نے پہلے دو ماہ میں ہی معیشت کا کباڑہ کر دیا ،
یہ کیسی تبدیلی ہے جس کے آتے ہی ڈالر کو پر لگ گئے ‘ترجمان بلاول بھٹو ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا ، وزیراعظم نے چندہ مہم کی ناکامی کے بعد مہنگائی مہم چلائی اور اب قرضہ مہم پر نکل پڑے ہیں‘مصطفی نواز کھوکھر
منگل 9 اکتوبر 2018 15:52
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ معاشی پالیسی سے ناواقف حکمرانوں نے پہلے دو ماہ میں ہی معیشت کا کباڑہ کر دیا ہے، پہلے سو دنوں میں سرمایہ کاروں کے ڈھائی سو ارب رپے ڈوب چکے ہیں، یہ کیسی تبدیلی ہے جس کے آتے ہی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں۔
ترجمان بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ مہنگائی بیرونی قرضوں سے بچنے کیلئے کی تو اب آئی ایم ایف کے پاس کیوں جا رہے ،یہ وہی وزیراعظم ہیں نہ جو کرتے تھے بیرونی قرضے سے خودکشی کو ترجیح دیں گے۔اب ہر چیز مہنگی کر دی، روٹی تک پچیس فیصد سے زیادہ مہنگی ہو چکی ہے، مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ تشویشناک امر یہ ہے کہ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے والے دوست ممالک بھی مدد کو تیار نہیں، آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ اپنا جگہ حکومت بتائے اس کی معاشی پالیسی ہے کیا ۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.