لاہور ، ڈائریکٹر ویجیلنساینٹی کرپشن پنجاب کی خالی نشست پر بلا آخر تعیناتی کر دی گئی

منگل 9 اکتوبر 2018 20:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گزشتہ کئی ماہ کے انتظار کے بعد ڈائریکٹر ویجیلنساینٹی کرپشن پنجاب کی خالی نشست پر بلا آخر تعیناتی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ سیٹ پر پنجاب پولیس میں ایس ایس پی عہدے کے ایک افسر عمران کشور کو بطور ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ سیٹ سابقہ دور حکومت میں تشکیل دی گئی تھی۔ جس کا مقصد محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران اور ملازمین کی کارکردگی کا مانیٹر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :