ناصر درانی کے استعفیٰ کے پیچھے کہانی کچھ اور ہی نکلی
ناصر درانی ایک ماہ کے اندر پنجاب پولیس کے اندر ایک بھی ریفارم نہ لاسکے، جواب طلبی کے ڈر سے امجد جاوید سلیمی کی تعیناتی کا بہانہ بنا کر مستعفیٰ ہو گئے
مقدس فاروق اعوان بدھ 10 اکتوبر 2018 13:01
(جاری ہے)
بلکہ جرائم کی شرح میں اضافہ ہونے لگ گیا اور شہریوں پر پولیس کی جانب سے تشدد کے واقعات سامنے آئے تھے۔
تاہم ایک مہینے کے اندر ناصر درانی پنجاب پولیس کے اندر کوئی ایک بھی ریفارم نہ لا سکے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے انہیں تبدیل کرنے کا کہا۔زرائع کے مطابق ناصر درانی اپنا استعفیٰ حکومت کو بھجوانے کی بجائے دوستوں کو دکھاتے رہے۔خیال رہے وفاقی حکومت نے گذشتہ روز محمد طاہرکو آئی جی پنجاب کے عہدے سے ہٹا کر امجد جاوید سلیمی کو صوبے کا نیا آئی جی پنجاب پولیس تعینات کیا تھا لیکن لیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا نوٹس لیتے ہوئے نئے آئی جی پنجاب کی تقرری کو روک دیا اور آئی جی پنجاب محمد طاہر خان کوعہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن بھی معطل کردیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے باعث سرکاری ملازمین کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد ہے۔الیکشن کمیشن آئی جی کی تبدیلی کے حکم کو روکنے کا اختیار رکھتا ہے۔ الیکشن کمیشن نےاس معاملے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سے 2 روز میں جواب بھی طلب کرلیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.