اداکاری کے ساتھ مہوش حیات ویب سیریز میں گلوکاری کیلئے بھی رضامند
مہوش حیات سیریز کی عکس بندی میں مصروف ،ْپہلی مرتبہ مرکزی کردار میں اسد صدیقی جلوہ گر ہوں گے
بدھ 10 اکتوبر 2018 16:58
(جاری ہے)
مہوش حیات اس وقت سیریز کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار میں اسد صدیقی جلوہ گر ہوں گے۔فی الحال اس ویب سیریز کے ٹائٹل کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں تاہم امکان ہے کہ جلد ہی اس کے ٹائٹل کا اعلان کردیا جائے گا۔یاد رہے کہ مہوش حیات نے کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں ڈیبیو گانا ’تو ہی تو‘ گایا تھا۔علاوہ ازیں انہوں نے امریکی ریاست ایریزونا میں ایک کانسرٹ کے دوران پاپ کوئن نازیہ حسن کو خراج عقیدت بھی پیش کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.