وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف آزاد جمو ںو کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمو دکی ملاقات،
مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پربھارتی ظلم و ستم کی مذمت ،کشمیری عوام کیساتھ یکجہتی کااظہار
جمعہ 12 اکتوبر 2018 19:32
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں کشمیری شہریوں کے جائزمسائل حل کیے جائیںگے۔
آزاد کشمیر اورپنجاب کو ملانے والی سڑکوں کی تعمیر ومرمت کیلئے فوری اقدامات کریںگے۔ انہوںنے کہا کہ آزاد کشمیر میں رہنے والے ہمارے بھائی ہیں اوران کی خدمت کر کے خوشی ہوگی۔آزاد جموںو کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودنے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کشمیری عوام کا حق ہے جو انہیں ہر صورت ملنا چاہیئے۔بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی آخری حدیں پار کر لی ہیں۔انہوںنے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر عالمی برادری کو بیدار ہونا پڑے گا۔ بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بعض مسائل سے بھی آگاہ کیا ۔وزیراعلیٰ نے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.