وزیراعظم بااختیارہوتا تونمونےوزیراعلیٰ نہ ہوتے،مشاہداللہ خان
عمران خان کے پیچھے بااختیار لوگ ہیں،آئی ایم ایف کے پاس جاکر اگر مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر چلنا تھا توہمیں چور ڈاکو کیوں کہا؟ اب ہمارے نقش قدم پر چل رہے ہو تو پھر اب چور ڈاکو کون ہوا؟ میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:01
(جاری ہے)
اس کو بھی پسماندہ علاقے کا ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس گئے تھے ۔ لیکن انہوں نے خودکشی کا نعرہ لگایا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے توخودکشی کرلیں گے۔ لیکن مسلم لیگ ن نے ایسے نعرے بھی تو نہیں لگائے تھے۔انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر چلنا تھا توہمیں چور ڈاکو کیوں کہا؟ اب ہمارے نقش قدم پر چل رہے ہو تو پھر اب چور ڈاکو کون ہوا؟ مشاہداللہ خان نے کہا کہ ہم عجیب ڈاکو تھے کہ ہمارے دور میں ڈالر 103اور آپ کے دور میں 138روپے کا ہوگیا ہے۔ سلنڈر کی قیمت ڈبل ہوگئی ہے۔آپ کا وزیرخزانہ بقراط کہتا تھا کہ 45روپے فی لیٹر پٹرول پر لیوی ختم کرکے سستا کروں گا۔ لیکن اب کیوں نہیں کیا گیا؟ پی ٹی آئی کو اپنی باتوں پر توقائم رہنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.