کیا مریم نواز اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد امید سے ہیں؟
انگریزی جریدے ڈان نے خود سے منسوب خبر کی تردید کر دی
مقدس فاروق اعوان اتوار 14 اکتوبر 2018 13:41
(جاری ہے)
جنھوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مریم نواز امید سے ہیں۔
جب کہ مذکورہ اخبار نے مریم نواز کی میڈیکل رپورٹس بھی حاصل کر لی ہیں۔مریم نواز اپنے چیک اپ کے لیے لاہور کے ایک پرائیویٹ اسپتال گئیں۔جہاں اُنہیں یہ بات معلوم ہوئی کہ وہ چار ماہ سے حاملہ ہیں۔خبر میں مزید لکھا گیا کہ مریم نواز اپنے چوتھے بچے کی خبر سن کر بہت خوش ہیں۔خبر میں یہ بھی لکھا گیا کہ شریف خاندان نے کچھ عرصہ بہت مشکل سے گزارا کیونکہ انہیں جیل جانا پڑا اور ٹرائلز کا سامنا کرنا پڑا۔اور اس کے بعد بیگم کلثوم نواز کے انتقال کا بھی گہرا صدمہ پہنچا۔ایسے میں مریم نواز کے امید سے ہونے کی خبر شریف خاندان کے لیے بہت اچھی خبر ثابت ہو گئی۔اور کہا جا رہا ہے کہ خاندان میں ننھے مہمان کی آمد سے شریف خاندان بہت خوش ہے۔تاہم انگریزی جریدے نے خود سے منسوب اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبر ڈان کی ویب سائٹ کی طرز پر بنا کر پھیلائی جا رہی ہے۔اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے یہ ظاہر کیا گیا کہ مریم نواز امید سے ہیں۔تاہم پروپیگنڈے کی غرض سے تیار کردہ اس تصویر میں من گھڑت اور جھوٹی خبر کو شائع کیا گیا۔خبر نقل کرنے والے فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کے ماہر ہیں جس وجہ سے یہ نقل تیار کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.