صوبہ بھر میںسالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت سماجی شعبوں کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی‘رفاقت علی گیلانی
جنوبی پنجاب اور کم ترقی یافتہ علاقوں کے عوام کو ان کا حق اورترقی کیلئے فنڈز میں اضافہ کیا جائے گا‘سپیشل اسسٹنٹ برائے مذہبی امور
اتوار 14 اکتوبر 2018 15:40
(جاری ہے)
نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
انہوںنے کہا کہ نوجوان تحریک انصاف کا ہراول دستہ ہیں،ان کیلئے خصوصی پروگرام شروع کرنے کا جائزہ لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب اور کم ترقی یافتہ علاقوں کے عوام کو ان کا حق دیں گے۔ پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے فنڈز میں اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ترقیاتی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے سلسلے میں اراکین اسمبلی سے مشاورت کرتے رہینگے اور کابینہ کے اجلاس ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.