پارٹی کیلئے قربانیاں دینے والے ہمارے سر کا تاج ہیں، آپ کی عزت میری عزت ہے‘عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کیلئے فوکل پرسن مقرر کیا جائیگا، جنوبی پنجاب میں ہسپتالوں اور سکولوں کی حالت کو بہتر بنائینگے‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 15 اکتوبر 2018 19:43
(جاری ہے)
بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ کا اجلاس ملتان میں ہوگا۔
انہوںنے کہاکہ تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ان کمیٹیوں میں پارٹی صدور کو بھی نمائندگی دیں گے۔ دور دراز علاقوں میں ریسکیو 1122 کے سینٹرز بھی بنائے جائیں گے۔انہوںنے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔آپ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ ضلع کے دوروں کے دوران آپ کے ساتھ تفصیلی میٹنگز ہوں گی۔ انہوںنے کہا کہ لینڈ ریکارڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت اراضی سینٹرز کی تعداد بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان سینٹرز کی تعداد بڑھنے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ ضلعی صدور تحریک انصاف نے اس موقع پر گفتگو کتے ہوئے کہاکہ آپ کا وزیراعلیٰ بننا ہم سب کیلئے باعث مسرت ہے۔ آپ ہم سے ہیںاور ہمیں خوشی ہے کہ جنوبی پنجاب سے وزیراعلیٰ آیا ہے۔ آپ عام آدمی کے مسائل بخوبی جانتے ہیںاور آپ کی قیادت میں صوبہ پنجاب ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.