فلیگ شپ ریفرنس :جے آئی ٹی کے سربراہ نے بیان قلمبند کروادیا
دوحہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے قطری شہزادے کو خط بھیجا گیا ، کہ دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے نے ڈیلیوری رپورٹ بھی دفتر خارجہ کو بھیجی، واجد ضیاء
پیر 15 اکتوبر 2018 20:15
(جاری ہے)
ایف آئی اے کی طرف سے بھیجے گئے ناموں میں میرا نام شامل تھا۔ عدالت نے کچھ سوالات دیئے تھے جن کا پتہ لگانا تھا۔
سوال یہ تھا کہ گلف سٹیل کیسے بنی۔ کیسے فروخت ہوئی اور اس کے واجبات کا کیا بنا قطری خط حقیقت تھے یا فسانہ یہ بھی کھوج لگانی تھی۔ حسین نواز کی قائم کی گئی کمپنی ہل میٹل سے متعلق بھی تفتیش کرنا تھا جے آئی ٹی نے طارق شفیع ‘ شہباز شریف اور نواز شریف کے بیان ریکارڈ کئے۔ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ سے بھی ریکارڈ حاصل کیا۔ جے آئی ٹی نے نیب آرڈیننس کی شق 21 کے تحت ایم ایل اے لکھنے کی درخواست کی تھی۔ دوحہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے قطری شہزادے کو خط بھیجا گیا ‘ قطری شہزادے کوخط پہنچا کہ دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے نے ڈیلیوری رپورٹ بھی دفتر خارجہ کو بھیجی۔ دفتر خارجہ کے آفیسر طارق احد نے ڈیلیوری پورٹ جے آئی ٹی کو پہنچائی۔سماعت 16 اکتوبر بروز منگل کی صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردی گئی۔ واجد ضیاء آج بھی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.