پنجاب پولیس مجھے بھی جعلی مقابلے میں مار دے گی
مجھے پولیس سے بہت ڈر لگتا ہے،میرا مقدمہ اور تفتیش کسی ایماندار افسر کے حوالے کی جائے۔ منشا بم کا عدالت میں بیان
مقدس فاروق اعوان منگل 16 اکتوبر 2018 16:33
(جاری ہے)
خیال رہے لاہور میں قبضہ مافیا کا سرغنہ اور اربوں روپے کے گھپلوں میں ملوث دہشت کی علامت سمجھے جانے والے منشا بم کے برے دنوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
کچھ روز قبل اربوں روپے کے گھپلوں میں ملوث منشا بم اور اسکے 4 بیٹوں کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے گئے تھے۔ تاہم اس کیس میں نئی پیش رفت دیکھنے کو اس وقت ملی جب زمینوں پر قبضوں اور لینڈ مافیا کا کارندہ منشا بم کل سپریم کورٹ پہنچا۔ مفرور ملزم منشا بم سپریم کورٹمیں چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش ہوا اور کہا کہ میں خود کو عدالت کے حوالے کرنے آیا ہوں۔ میں پولیس سے چھُپ کر چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے آیا ہوں، اگر چیف جسٹس نہ ملے تو میں انتظار کروں گا۔ منشا بم نے کہا کہ میرے خلاف سیاسی مقدمات بنائے گئے ہیں۔ میں ایک خاندانی بندہ ہوں اور میں نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا۔اس پر اسلام آباد پولیس نے منشا بم کو اپنی تحویل میں لے لیا اور منشا بم کو گرفتار کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.