ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 16 اکتوبر 2018 17:36
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی نیب سلیم شہزاد کی تعلیم ڈگری جعلی ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے ڈگریوں کی تصدیق کے لیے 20 افسران کو نوٹسسز جاری کیے ،ان افسران میں ایک نام ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا بھی ہے جنھوں نے آج تک اپنی ڈگری کی تصدیق نہیں کرائی۔
اس سلسلہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمن نیب کو جواب کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری انکوائری اور کیس متعلقہ اداروں میں زیر سماعت ہیں مگر ڈی جی نیب اپنے عہدے کا فایدہ اٹھاتے ہوئے ان انکوائریوں میں پیش نہیں ہورہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو انکے عہدے سے فل الفور ہٹایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.