جاوید آفریری کی وزیر اعظم سے ملاقات
،ہائیر اکنامک زون پر وزیر اعظم کو بریفنگ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان کرکٹ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا چین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی چین کی حکومت اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم ا یو سائن کرے گی،چیئر مین پشاور زلمی
منگل 16 اکتوبر 2018 18:46
(جاری ہے)
ملاقات میں وزیر اعظم کو ہائیر اکنامک زون اور پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا گیا کہ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے جہاں جدید ٹیکنالوجی پاکستان انڈسٹری میں آئی وہیں روزگار کے نئے مواقع بھی میسر آئے۔
ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان کرکٹ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔پشاور زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تھری میں چین کے دو کرکٹرز پشاور زلمی کے ساتھ رہے۔مستقبل میں بھی پشاور زلمی چین میں کرکٹ کے فروغ کیلیے پوری مدد فراہم کرے گی۔اس سلسلے میں پشاور زلمی چین کی حکومت اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کام ایم او یو پر بھی کام کیا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.