لاہور ڈویژن میں ساڑھے بیس ارب روپے مالیت کی زمینیں واگزار کرائی جا چکی ہیں، کمشنر
جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ واگزار زمینوں کو گوگل میپ و دیگر طریقوں سے محفوظ بنایا جائے گا۔
کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ نے کہا کہ صاف و سبز پنجاب پروگرام کے تحت انسداد تجاوزات مہم میں چھانگا مانگا کے جنگل میں غیر قانونی طور پر قائم جانوروں کے 338 باڑوں کو ختم کر دیا گیا۔ باڑوں کو ختم کر کے 157 کنال 2 مرلہ سرکاری اراضی کو واگزار کرا لیا گیا ہے جن میں غیر قانونی طور پر 2155 گائے بھینسیں رکھی گئی تھیں۔کمشنر لاہور نے کہا کہ چھانگا مانگا جنگل میں غیر قانونی پر جانور چرانے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر قائم باڑوں و چراگاہوں سے چھانگا مانگا کے جنگل کو شدید نقصان ہو رہا تھا۔ اجلاس میں ڈویژن کے تمام ڈی سی ز، محکمہ جنگلات، واسا، ایم سی ایل، پی ایچ اے، ایل ڈی اے و دیگر محکموں کی افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.