مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم تشویش ناک ہیں،

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے، آصف زرداری

جمعہ 19 اکتوبر 2018 15:52

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم تشویش ناک ہیں،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم تشویش ناک ہیں۔

(جاری ہے)

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔بلاول ہائوس سے جاری بیان میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم تشویش ناک ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ میں کشمیر کمیٹی کو متحرک کیا جائے۔