سالم موٹروے انٹرچینج کے قریب المناک سانحہ کے تین روز بعد ایک اور حادثہ‘ایک شخص جاں بحق ‘دو زخمی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 13:00
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اور مرغا سپلائی گاڑی کے تصادم میں پھلروان کا محسن جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گے جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور کے فرار پر بس تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔تین روز قبل بھی صبع سویرے بس کی کالج وین کو ٹکر میں سات طالبات اور ڈرائیور جانبحق ہو ئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.