خیبرپختونخوامیں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت ایک ارب 18کروڑپودے لگائے گئے ہیں ، سیکرٹری جنگلات
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 18:38
(جاری ہے)
اس موقع پر پروجیکٹر کے ذریعے جنگلات کی اہمیت اوراس کوبڑھانے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
سید نذرحسین شاہ نے کہاکہ نئے ٹین بلین پراجیکٹ میں مین شاہرائوں ، بنجر اراضی پر پودے لگائے جائیں گے اوراس اہم قومی فریضہ میں عام شہریوں ، تاجران کوبھی شامل رکھاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ ڈرونزکی مددسے بھی پودے لگانے کے حوالے سے مددلی جائے گی ۔انہوں نے بتایاکہ ملک بھر میں لگائے جانے والے نئے پودوں کی 50سی60اقسام شامل ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ خیبرپختونخوامیں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت حکومت کی طرف سے دیے گئے ایک ارب درخت کے ہدف کونہ صرف پوراکیابلکہ یہ تعداد ایک ارب 18کروڑپودے لگانے تک پہنچ گئی جوایک مثالی کارکردگی ہے ۔انہوں نے کہاکہ درخت ہماری زندگی ہیں اوراس کے ماحول پر انتہائی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.