ناموس رسالت قانو ن اور اٹھارہویں ترمیم میں کسی قسم کی تبدیلی کی مزاحمت کی جائے گی، مولانانوراللہ
نیا پاکستان کے نعرے پر عوام کو بیوقوف بنانے والے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے مہنگائی کے ذریعے عوام سے آخری نوالہ بھی چھیننا چاہتے ہیں،صوبائی صدرمتحدہ مجلس عمل
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:40
(جاری ہے)
محض دعوے ہیںجو پورے کرنے میں ناکام ہیں، موجودہ حکومت بھی وہ سب اقدامات کررہی ہے، جو ماضی کی حکومتیں کرتی رہی ہیں۔
سیاسی مخالفین کے خلاف نیب قوانین کو استعمال کیا جارہا ہے، احتساب ضرورہونا چاہیے لیکن یہ صرف اپوزیشن جماعتوں کا ہی نہیں، حکومت میں موجود افراد کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ نیب کے اقدامات اور حکومت میں شامل سیاسی رہنماوں کے بیانات میں مماثلت سے اس پورے عمل پر سوالیہ نشان ہے۔ جس سے لگتا ہے کہ دونوں کو کوئی اور چلا رہا ہے،انہوںنے کہاکہ متحدہ مجلس عمل جو موثر اسلامی جماعتوں کا سیاسی اتحاد قراردیتے ہوئے اس کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کا عزم کیا گیا ،پاکستان اسلامی ملک ہے، جس میں ناموس رسالت کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ قانون کے غلط استعمال کے نام پر کسی مرتد گروہ کو بچانے کی کوشش ناکام بنادیں گے،انہوںنے کہا کہ مدارس دینیہ اسلام کے قلعے ہیں، اتحاد تنظیمات مدارس کی20۔نکاتی مطالبات کی حمایت کرتے ہیں ۔ حکومت تسلیم کرے اور ماضی میں ہونے والی زیادتیوں کا بھی ازالہ کیا جائے۔کہ حکومت معاشی سطح پر بالکل ناکام ہوچکی ہے۔ اقدامات سے لگ رہا ہے کہ حکومت کوئی اور چلا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.