ٹریفک قوانین کانفاذ اچھی بات ہے ،ْ اچانک گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں ،ْ حافظ نعیم الرحمن
لاقانونیت کے رجحان کو پیدا کرنے اور بڑھانے میں خود پولیس کے محکمہ کا سب سے بڑا ہاتھ رہا ہے ،لاقانونیت کی بڑی ذمہ دار خود ٹریفک پولیس ہے
اتوار 21 اکتوبر 2018 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ AIGکراچی کے اقدامات قابل تعریف ہیں لیکن نفاذ کی حکمت عملی مصیبت کے بارے عوام کے لیے مرے پر سودروں کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہاکہ طویل عرصے سے دیکھا جارہا ہے کہ اچانک کسی بھی مہم کا آغاز کردیا جاتا ہے اور چند روز بعد پھر اس مہم کا نام و نشان ہی باقی نہیں رہتا ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ طویل المدتی اور دیرپا حکمت عملی بنائی جائے پولیس کی جانب سے سختی کے نام پر لوٹ مار کی مکمل بندش ہونی چاہیے ۔عوام کو اپنے اقدامات سے بھرپور آگاہی اور پہلے مرحلے میں لاقانونیت کی روک تھام کی جائے ۔پہلے ہی مرحلے میں گرفتاریوں جیسے انتہائی اقدام کی کسی طور بھی حمایت نہیں کی جاسکتی ۔اپنی نوکریوں ، کالجوں ،اسکول یا کسی انتہائی ضروری کام پر جانے والے کو گرفتار کر کے جیل بھیجنا غیر ضروری اور سخت اقدام ہے اس کے لیے پورا نظام وضع کیاجائے اور مسلسل خلاف ورزی اور سنگین لاقانونیت کے مرتکب افراد کے خلاف ہی انتہائی اقدامات کیے جانے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.