وفاقی حکومت میں شامل 3 وزراءپر کرپشن کا الزام
کسی وزیر کے خلاف کرپشن کی تحقیقات نہیں چل رہی . فواد چوہدری
میاں محمد ندیم پیر 22 اکتوبر 2018 12:22
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے انکشاف پر کابینہ روم کے شرکا پر سکتہ طاری ہو گیا.
دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی وزیر کے خلاف کرپشن کی تحقیقات نہیں چل رہی ،انہوں نے اس متعلق شائع ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کی ہے. فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کسی ایسی تحقیقات کا نہیں کہا گیا، انہوں نے ہمیشہ زور دیا ہے کہ وہ کسی قسم کی کرپشن کو برداشت نہیں کریں گے. وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جس طرح کی اخبار میں ہیڈ لائن دی گئی ہے یہ بات غیر اخلاقی ہے ، حکومت کا موقف لیے بغیر ایسی خبر صحافتی تقاضوں کے منافی ہے. واضح رہے کہ شائع شدہ اخباری خبر کے مطابق عمران خان نے کابینہ اجلاس میں وزراءسے کہا تھا کہ انہیں 3 وزراءکی کرپشن کے بارے میں ابتدائی رپورٹس موصول ہو چکی ہیں، الزامات کی تحقیقات کاحکم دے دیا ہے اور الزامات ثابت ہونے پر وہ کسی قسم کی گنجائش نہیں رکھیں گے اور کرپٹ وزراءکو برطرف کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.