اسٹیج ڈرامے میں فحاشی روکنے پر گوجرانوالہ آرٹ کونسل میں تعینات مانیٹرنگ ٹیم کے سربراہ اعجاز احمد کا تبادلہ
ایماندار شخص کو ایسی سزا ملنی ہے تو پھر وہ دن دور نہیں جب اسٹیج ڈرامے کے نام پر تھیڑوں میں نائٹ کلب کھل جائینگے ‘سنجیدہ حلقوں کا اظہار تشویش
پیر 22 اکتوبر 2018 14:18
(جاری ہے)
اس حوالے سے تھیٹروں کے سنجیدہ حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی ایماندار شخص کو اپنے فرائض انجام دینے کی یہ سزا ملنی ہے تو پھر وہ دن دور نہیں جب اسٹیج ڈرامے کے نام پر تھیڑوں میں نائٹ کلب کھل جائینگے ۔
ان حلقوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت میرٹ کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب بیورو کریسی میں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیتی ہے ۔ اگر اس سلسلے کو آج روکا نہ گیا اور ذمے دار افسران کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو پھر اسٹیج ڈرامہ کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.