سابق ن لیگی سینیٹر سیف الرحمان کے فارم ہاوس پر چھاپہ،3 غیرقانونی گاڑیاں برآمد
پولیس اور کسٹم حکام کی جانب سے برآمد ہونے والی گاڑیوں کی قیمت 7 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے
سید فاخر عباس پیر 22 اکتوبر 2018 18:38
(جاری ہے)
تاہم کسٹم حکام نے سفارتخانے اور فیکٹری مالک کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد یا ملکیت کا ثبوت پیش نہ کرنے پر انہیں ضبط کرکے کسٹم ہاؤس اسلام آباد منتقل کر دیا تھا۔
اس حوالے سے ریڈکو ٹیکسٹائل ملز کے عہدیدارعرفان صدیقی نے ان گاڑیوں کے حوالے سے انکشاف کیا کہ قطری شہزادوں کو کبھی گاڑیاں استعمال کرتے نہیں دیکھا، گاڑیاں سیف الرحمان اور ان کے آدمی ہی استعمال کرتے تھے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پولیس اور کسٹم حکام نے ایک بار پھر ن لیگی سینیٹر کے فارم ہاوس پر چھاپہ مارا ہے جس کے نتیجے میں مزید تین پر آسائش قطری گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔ان گاڑیوں کی قیمت 7 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے اور یہ گاڑیاں بھی غیر قانونی انداز میں بیرون ملک سے لائی گئی ہیں۔ان گاڑیوں کو متعلقہ حکام نے قبضے میں لے لیا ہے۔یاد رہے کہ سیف الرحمان کے ہاں سے برآمد ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 26 ہو چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.