وزیراعظم عمران خان بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں 30 سے 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کریں گے
سید فاخر عباس پیر 22 اکتوبر 2018 21:04
(جاری ہے)
دوست ممالک کےقرضوں کی اشدضرورت ہے۔انہوں نے خطرناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو تین ماہ سےزیادہ کےزرمبادلہ نہیں۔
جمال خشوگی کے معاملے پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی صحافی کےمعاملےپرسعودی تحقیقات کےنتائج آنےکاانتظارہے۔امید ہےقابل تسلی تحقیقات کےنتیجےمیں ذمے داروں کوسزاملےگی۔اس حوالے سے مخالفین کی جانب سے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ بھیک کے مخالف وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر ملک چلانے کے لیے بھیک مانگنے جارہے ہیں جبکہ یہ تاثر بالکل غلط ہے ۔وزیراعظم عمران خان کا اس کانفرنس میں شرکت کا بنیادی مقصد بڑے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دینا ہے۔اس حوالے سے خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان زبردست ہوم ورک کے ساتھ سعودی عرب گئے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر سے آئے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں 30 سے 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔پاکستان تیل صاف کرنے کے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کرے گا۔یاد رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے بڑے بڑے ممالک اور بڑے بڑے سرمایہ کاروں کو خود اس کانفرنس میں مدعو کیا گیا ہے اورمذکورہ کانفرنس میں ان ممالک اور سرمایہ کاروں کو دعوت دی جائے گی کہ وہ آ کر سعودی عرب میں سرمایہ کاری کریں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.