ممبئی میرے منگیتر کا دوسرا گھر بن گیا ہے، پریانکا چوپڑا
منگل 23 اکتوبر 2018 14:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انٹرویو میں اپنے منگیتر نک جوناس کے دوسرے گھر کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جب نک جوناس پہلی بار ممبئی آئے تو میں ایک ٹوور گائیڈ کی طرح انہیں ہر چیز دکھا رہی ہوتی تھی لیکن اگلی بار وہ خود باہر گئے اور میرے دوستوں سے ملاقاتیں کیں جبکہ میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں مصروف تھی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے زیادہ باہر جانا پسند نہیں ہے لیکن نک جوناس مجھ سے زیادہ بھارتی جگہوں کے متعلق جانتے ہیںکیونکہ انہیں تجربات کرنا پسند ہیں اور جانتے ہیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جوناس رواں سال 2دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.