حکومتی وعدوں کے برعکس مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں،متحدہ مجلس عمل سندھ
منگل 23 اکتوبر 2018 17:00
(جاری ہے)
قبل ازیں انہوں نے معروف کالم نویس وتعلیمی ماہر پروفیسر طارق تنولی سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کیا۔ایم ایم اے کے صوبائی ترجمان نے کہا کہ کسی کے خواب وخواہشات پر کوئی پابندی نہیں ہوتی مگر جس طرح موجودہ قیادت کو لایا گیا یا اس کے ساتھ جس طرح کی ٹیم لگائی گئی ہے اس سے مدینہ جیسی مثالی ریاست اور کرپشن سے پاک پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتے دکھائی نہیں دے رہا۔
پی ٹی آئی حکومت کے ابتدائی 50دنوں میں 3وزراء کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا انکشاف لمحہ فکریہ ہے، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میں انصاف کی دعویدار حکومت کا آزادی صحافت کو فروغ کی بجائے آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کیلئے قانون سازی کی تیاری افسوس ناک ہے۔اگر کوئی اس حوالے سے قانون سازی قومی مفاد کی خاطر ضروری بھی ہو تو اس میں صحافتی تنظیموں کو مشاورت میں شامل کیا جائیمزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.