کلگام میں بھارتی افواج کی جانب سے 10 کشمیریوں کی شہادت کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کا نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
منگل 23 اکتوبر 2018 19:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری جس انداز میں دنیا کے علیحدگی کی تحریکوں کی سپورٹ کرتی ہے اسی طرح کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا بھی اعتراف کرے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اس کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔
حریت رہنمائوں محمود احمد ساگر، سید یوسف نسیم اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری پرامن کشمیریوں کیخلاف بھارتی قابض افواج کی جانب سے طاقت کے بے دریغ استعمال کا نوٹس لے۔ بھارتی قابض افواج نے کشمیریوں کی فصلیں تباہ کرنے کے علاوہ حاملہ خواتین کو بھی شہید کیا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کے نت نئے طریقے تلاش کر رہا ہے تاہم کشمیری اپنی جدوجہد آزادی سے دست بردار نہیں ہونگے اور کشمیری اپنا حق لے کر رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.