بلاول بھٹو کی ڈونکی کنگ دیکھنے کیلئے اسلام آباد کے مقامی سینما آمد ،ْخوب انجوائے کیا

بدھ 31 اکتوبر 2018 19:44

بلاول بھٹو کی ڈونکی کنگ دیکھنے کیلئے اسلام آباد کے مقامی سینما آمد ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد کے مقامی سینما میں اینیمیٹڈ فلم ڈونکی کنگ دیکھی اور اسے خوب انجوائے کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سینما میں عام افراد کے ساتھ بیٹھ کر فلم دیکھی۔اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، سینیٹر شیری رحمان، مصطفی نواز کھوکھر اور جمیل سومرو بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔