ایف آئی اے کا کسٹمز اور پیمرا کیساتھ مشترکہ آپریشن ،
غیر قانونی بھارتی نشریات دکھانے ،سسٹم فروخت کرنیوالے پکڑ لئے ایک ہفتہ میں 49افراد گرفتار ،40 افراد کیخلاف مقدمات درج کیے گئے ،سسٹم سے کمائی جانیوالی رقم بھارت منتقل کی جاتی ہے ‘حکام
ہفتہ 3 نومبر 2018 14:36
(جاری ہے)
لاہور ،فیصل آباد ، ملتان سمیت دیگر شہروں میں کارروائی کی گئی اور کروڑوں روپے مالیت کے سمگل شدہ ڈی ٹی ایچ سسٹم سمیت دیگر ڈیجٹل سسٹم برآمد کر لیے گئے،برآمد کیے جانے والے 2 ہزار 360 آلات ہیں ۔
حکام کے مطابق پکڑے جانے والے سسٹم سے کمائے جانے والی رقم بھارت منتقل کی جاتی ہے اور اب تک 20ارب روپے سے زائد رقم منی لانڈرنگ کے زریعے بھارت اور دوبئی منتقل کی گئی۔ایف آئی اے نے اس، حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.