ریاض: انسانی سمگلنگ کے جُرم کی اطلاع نہ دینے والے کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی
مملکت بھر میں سرکاری استغاثہ کی مزید شاخیں کھولی جائیں گی
محمد عرفان بدھ 7 نومبر 2018 16:34
(جاری ہے)
پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر توجہ دلائی ہے کہ اگر کسی شخص کو اپنے ادارے، مالک کے گھر یا کسی اور مقام پر انسانی اسمگلنگ کی غیر قانونی سرگرمی کی خبر ہو تو وہ تمام پیشہ ورانہ اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ کر متعلقہ حکام کو اس بارے میں اطلاع دینے کا پابند ہو گا۔
کیونکہ کوئی بھی دفتری ضابطہ مُلکی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ اور اس نوعیت کی غفلت کے مُرتکب فرد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے سعودی مملکت نے پبلک پراسیکیوشن کی مزید شاخیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انسانی سمگلنگ کے مسئلے سے مزید بہتر انداز میں نمٹا جا سکے۔ اس بات کا اعلان سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے کیا۔ سعودی حکومت نے 21 رجب 1430ھ کو انسدادِ انسانی اسمگلنگ کا قانون جاری کیا تھا جو کہ 17 دفعات پر مشتمل ہے۔ اس قانون میں انسانی اسمگلنگ کی بہت سی صورتوں کا بیان کر کے اُن پر عائد ہونے والی سزاؤں کا بھی تفصیلی ذکر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.