ْسندھ اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے ہوگا، شرجیل میمن اور جاوید حنیف کے پروڈکشن آرڈر جاری

جمعرات 8 نومبر 2018 18:01

ْسندھ اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے ہوگا، شرجیل میمن اور جاوید حنیف ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2018ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج صبح دس بجے ہوگا، پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما شرجیل میمن اور ایم کیو ایم کے جاوید حنیف کو سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آڈر جاری کردئے گئے ہیں۔