نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت19نومبر یک ملتوی
شاہد خاقان عباسی اور صحافی سرل المیڈا عدالت میں پیش ہوئے ، لیگی کارکنوں کی دھکم پیل کی وجہ سے راہداریوں میں پڑے گملے ٹوٹ گئے الزامات کے حوالے سے جوابات دیدیئے ہیں،غداری کے الزام پر مبنی درخواست میں کوئی جان نہیں ‘ شاہد خاقان کی میڈیا سے گفتگو
پیر 12 نومبر 2018 17:01
(جاری ہے)
نواز شریف،شاہد خاقان عباسی اور سرل المیڈا کے جوابات پر درخواست گزار جواب الجواب داخل نہ کروا سکے۔عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ پیشی پر نواز شریف کی حاضری کویقینی بنایا جائے ۔شاہد خاقان عباسی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے واپس جاتے ہوئے ان کے ساتھ سیلیفیاں بنائیں۔
کارکنوں کی دھکم پیل کی وجہ سے ہائیکورٹ کی راہداریوں میں پڑے ہوئے گملے ٹوٹ گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الزامات کے حوالے سے جوابات دیدیئے ہیں۔غداری کے الزام پر مبنی درخواست میں کوئی جان نہیں ۔ آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر سماعت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے ۔شہباز شریف کو ایک کیس میں بلا کر دوسرے میں گرفتار کیا گیا۔ ڈی جی نیب کا دعوی ہے کہ وہ مرد مومن ہیں۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان سب سے پہلے اپنے دائیں بائیں کرپشن ختم کریں ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.