پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

منگل 13 نومبر 2018 19:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :