احسان مانی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ ،ْ کنسٹرکشن کمپنی کے آفیشلز سے ملاقات

بدھ 14 نومبر 2018 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور کنسٹرکشن کمپنی کے آفیشلز سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچے جہاں انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔