وہ دن دور نہیں جب طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل عوامی نمائندے چلاسکتے ہیں ،ْآصف علی زرداری
جمعرات 15 نومبر 2018 17:17
(جاری ہے)
سابق صدر نے کہاکہ آج بھی ہمیں موقع دیا جائے تو سب سے بہتر ہماری حکومت رہے گی اور ہماری ہی حکومت سب سے بہتر تھی، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، آج کسی گاؤں کے بچے کو بولیں تو وہ بھی بتادے گا ہمارے دور میں کیا بچت تھی اب کتنی ہے۔
آصف زرداری نے کہا کہ آج اس لیے اردو میں تقریر کررہا ہوں تاکہ اسلام آباد بھی سنے، اسلام آباد کو سوچنا اور سمجھنا چاہیے کہ انسان کی ذات کی اصل قیمت ہے اور یہی عوام ملک کے اصل مالک ہیں، پاکستان اسی عوام نے بنایا آپ نے لڑ کر نہیں بنایا۔انہوںنے کہاکہ سندھ اسمبلی نے ملک بنایا، سندھ کے حق پر ڈاکے ڈالنا چھوڑ دیں، ہم پورے پاکستان کے حق پر ڈاکا نہیں ڈالتے، ہم جو حق ہے اس سے زیادہ دیتے ہیں، یہ ہماری جنگ جاری رہے گی۔سابق صدر نے مزید کہاکہ دوستوں کو چاہیے بے وقوف بنانا چھوڑدیں، بدین کی بھی آڈٹ ہوگی، جنہوں نے بدین کے ساتھ حرام کیا انہیں حساب دینا پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.